the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 06 اپریل (یواین آئی) نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے سبھی مذہبی برادری سے باہمی محفوظ دوری قائم رکھنے کی اہمیت کو سمجھنے کی اپیل کرتے ہوئے پیر کو کہا ہے کہ کرونا وائرس کے چیلنج کو ختم ہونے تک بڑی تقریبات منعقد نہیں کئے جانے چاہئیں۔
مسٹر نائیڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بک‘ پر کہا ہے کہ سبھی برادری کو سمجھنا ہوگا کہ باہمی محفوظ دوری کے معیاروں کو ہلکے میں نہیں لیا جاسکتا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا



ہے کہ ہدایات کی غیر ذمہ داری خلاف ورزی نہیں ہوگی۔
کچھ ریاستوں میں سوشل ڈسٹنسنگ کی ہدایات کی غیر ذمہ دارانہ خلاف ورزی اور دہلی میں حال ہی میں منعقد پروگرام کے سلسلے میں نائب صدر نے ہدایات کی باضابطہ اور سختی کے ساتھ پالن کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ صورت حال کی سنجیدگی کے تئیں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ وائرس انفیکشن کے بارے میں سائنسی بنیاد پر ذات پات، علاقائی، برادری سے اوپر اٹھ کر کوشش ہونی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.