: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے 14 فروری 2022 کو بنگلورو میں منعقدہ احتجاج سے متعلق ایک معاملے میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا اور کئی دیگر کانگریس لیڈروں کے خلاف شروع کی گئی مجرمانہ
کارروائی پر پیر کو روک لگا دی جسٹس ہرشیکیش رائے اور پرشانت کمار مشرا کی بنچ نے مسٹر سدارمیا اور دیگر کی طرف سے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد یہ حکم دیا۔