the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد15ستمبر(یواین آئی) آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اور حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن پارلیمنٹ وجئے سائی ریڈی کو آج راحت حاصل ہوئی ہے کیونکہ تلنگانہ ہائی کورٹ نے برسراقتدار جماعت کے ناراض رکن پارلیمنٹ رگھوراما کرشنم راجو کی اس عرضی کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے ضمانت کی منسوخی کی عرضی کو سی بی آئی کی عدالت سے دوسری



عدالت منتقل کرنے کی خواہش کی تھی۔
رگھورام کرشنا نے ہائی کورٹ سے خواہش کی تھی کہ وہ سی بی آئی کی عدالت کے فیصلہ پر حکم التوا جاری کرے تاہم ہائی کورٹ جس نے بدھ کو اس معاملہ کی سماعت کی، جگن اور وجئے سائی ریڈی کی ضمانت کی منسوخی کی عرضی کو منتقل کرنے سے انکار کردیا اور راجو کی عرضی کو مسترد کردیا۔
سی بی آئی کی عدالت اس معاملہ میں جلد ہی فیصلہ سنائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.