: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 20 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے مرکزی وزیر امت شاہ کو مبینہ طور پر 'قتل کا ملزم' کہنے کے ایک پرانے معاملے میں جھارکھنڈ کی نچلی عدالت میں ہتک عزت کی کارروائی پر آج روک کا حکم جاری کیا
جسٹس وکرم ناتھ اور سندیپ مہتا کی بنچ نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر مسٹر گاندھی کو ان کی درخواست پر راحت دی اور جھارکھنڈ حکومت کے ساتھ ساتھ شکایت کنندہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کارکن نوین جھا کو نوٹس جاری کیا۔