: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہلی کا آئندہ بجٹ عوام کا بجٹ ہوگا جس میں لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کے مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے سماج کے تمام طبقات
کی تجاویز شامل ہوں گی محترمہ گپتا نے پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کوئی بھی دہلی بجٹ پر اپنی تجاویز دے سکتا ہے اس کے لیے ایک ای میل viksitdelhibudget_25@delhi.gov.in اور ایک واٹس ایپ نمبر 9999962025 جاری کیا گیا ہے۔