: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے منگل کو وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے پیش کردہ بجٹ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تعلیم ، صحت اور صفائی کے نظام کو تباہ کر دے گا
آج بجٹ پر اپنے رد عمل میں محترمہ آتشی نے کہا کہ 1 لاکھ کروڑ روپے کے نام نہاد بجٹ کی کسی بھی معاشی تجزیہ میں کوئی بنیاد نہیں ہے بجٹ کو دیکھ کر یہ واضح ہو گیا کہ بی جے پی نے بجٹ سے پہلے اقتصادی سروے کیوں پیش نہیں کیا۔