: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) دہلی کی نئی مقرر کردہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور وزیر پرویش صاحب سنگھ نے آج نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ سے ملاقات کی نائب صدر کے سکریٹریٹ نے یہاں یہ جانکاری دی
محترمہ گپتا صبح نائب صدر کی رہائش گاہ پہنچیں اور مسٹر دھنکڑ سے ملاقات کی ان کے ساتھ دہلی کے وزیر برائے تعمیرات عامہ، پارلیمانی امور، آبپاشی اور فلڈ کنٹرول، واٹر اور گردوارہ انتخابات کے وزیر پرویش صاحب سنگھ بھی تھے۔