: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کچی آبادیوں کی حالت زار پر کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی رپورٹ کے معاملے پر عام آدمی پارٹی (اے اے پی) پر ایکسائز پالیسی ، دہلی کی صحت کی خدمات اور صحت کی خدمات سے متعلق معاملے پر سخت حملہ کیا بیتی میڈیا کے ایک
پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسز گپتا نے بچی بستیوں میں رہنے والے غریب خاندانوں کے قابل رحم حالات کا ذکر کیا اور کہا کہ " وہلی کی کچی آبادیوں میں خواتین اب بھی کھلے میں نہانے پر مجبور ہیں ، نہ ہی کچی بستیوں میں نہ بیت الخلا کی سہولت ہے ، نہ ہی بچوں کے کھیلنے کے لیے پارکس اور نہ ہی بنیادی سہولیات۔