the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 19 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں و کشمیر میں مجوزہ چترگلا سرنگ کو وقت پر پورا کرنے کے لیے رقم کے اختصاص کے حوالے سے سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری سے جمعہ کے روز کو ملاقات کی۔
یہ سرنگ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا کے ساتھ بھدرواہ اور ڈوڈا جانے کے لیے بسوہلی-بنی کے راستے نئی قومی شاہراہ پر ضلع کٹھوا کو جوڑے گی۔ یہ ایک تاریخی پروجیکٹ ہے جو دور بسے دو حلقوں کے درمیان مستقل آپشنل سڑک رابطے مہیا کروائے گی اور اس سے ڈوڈا سے لکھن پور کے درمیان کی دوری



کم ہو کر محض تقریباً چار گھنٹے کا سفر کیا جائے گا۔ چتّرگلا پروجیکٹ میں 6.8 کلومیٹر لمبی سرنگ کا پروجیکٹ کیا گیا ہے جس کے لیے بارڈر روڈ آرگنائیزیشن کی جانب سے پہلے ہی فیسیبیلیٹی سروے کیا جا چکا ہے۔ کام شروع ہونے کے بعد اس سرنگ کی تعمیر تقریباً چار برس کا وقت لگے گا۔ اس کی تعمیری لاگت تقریباً تین ہزار کروڑ روپیے ہے۔
مسٹر گڈکری نے بہترین ڈھنگ سے اس کام کو کرنے کی ہدایت دی۔ اس درمیان ڈاکٹر سنگھ نے بی آر او سربراہ لیفٹینینٹ جنرل راجیو چودھری سے درخواست کی کہ جتنی جلد ممکن ہو چترگلا پروجیکٹ میں تیز لائی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.