: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) انتظامی خدمات میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کی بڑھتی ہوئی امنگوں اور اعلیٰ مقاصد کو پورا کرنے میں ایڈ منسٹر یٹیو
افسران کا بہت بڑا کردار اور بہت بڑی ذمہ داری ہے اور سب کی نظریں افسران پر ہوتی ہیں مسٹر مودی نے 17 ویں پبلک سروس ڈے کے موقع پر یہاں ملک بھر سے جمع ہوئے ایڈ منسٹریٹیو افسران سے خطاب کرتے ہوئے اس خیال کا اظہار کیا۔