اقوام متحدہ/21نومبر(ایجنسی)جسٹس دلویر بھنڈاری کو International Court of the Hague (ICJ) انٹرنیشنل کورٹ جسٹس (آئی سی جے) کے لئے دوبارہ منتخب کیا گیا ہے. ان کا مقابلہ برطانیہ کے جسٹس کرسٹوفر گرین وڈ سے تھا
وزیراعظم نریندرمودی نے جسٹس دلویربھنڈاری کو دوبارہ بین الاقوامی کورٹ کے لئے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px; text-align: left;">
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘میں جسٹس دلویربھنڈاری کو بین الاقوامی کورٹ کے لئے دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتاہوں۔ان کا ازسرنوانتخاب ہمارے لئے باعث فخرہے۔