حیدر آباد 27 جون (یو این آئی) دونوں تلگور یاستوں تلنگانہ اور اے پی کے اہم نا گر جناسا گر پر اجاٹ کی سطح میں کمی درج کی گئی
ہے۔ اس اہم پراجکٹ کی مکمل سطح آب 590 فٹ کے برخلاف 519 فٹ درج کی گئی ہے۔ اس کے مزید 9 فیٹ پانی میں کمی سے اس پر اجکٹ سے پانی نہیں نکالا جا سکے گا۔