: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 جولائی (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے ریڈ کراس سوسائٹی سے درخواست کی ہے کہ وہ خون کے عطیہ سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرنے اور لوگوں خصوصاً نوجوانوں کو اس نیک سماجی مقصد سے جوڑنے کے لیے کام کرے محترمہ
مرمو نے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کے سالانہ اجلاس کے رسمی اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہندوستانی روایت میں انسان دوستی کو سب سے اہم انسانی قدر سمجھا جاتا ہے۔