: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے قومی راجدھانی دہلی اور آس پاس کے علاقوں ( دہلی این سی آر) میں اگلے چار دنوں تک شدید گرمی کے سلسلے میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے تیز، گرد
آلود ہوائیں چلنے، گرم اور خشک ہواؤں کی آمد سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتے سے قومی راجدھانی کے کچھ علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 سے 47 ڈگری سیلسیس اور اس سے اوپر ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔