the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بنگلور،28 اپریل (ذرائع) کرناٹک میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کوویڈ 19 کے 39047 نئے کیس سامنے آئے ہیں- بنگلور، کوویڈ کا سنٹر بن رہا ہے- اکیلے بنگلور میں ہی 22 ہزار سے زائد کیس ملے ہیں-
بنگلور شہر میں اب تک 225964 کورونا کیس آچکے ہیں- محکمہ صحت کے مطابق ریاست میں کورونا کے کل کیسوں کی تعداد



14.39 لاکھ پہنچ گئی ہے-
اس سے پہلے کرناٹک میں منگل کو 31 ہزار سے زائد کورونا کے نئے کیس سامنے آئے تھے-
ریاست کے وزیراعلی نے لوگوں سے کورونا کی چین توڑنے کے لیے کورونا پروٹوکول کا سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے-
کیسوں پر کنٹرول کرنے کے لیے چہارشنبہ سے ہی 14 دنکا لاک ڈاؤن لاگو کیا گیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.