نئی دہلی ، 24 مارچ (یواین آئی) سپریم کورٹ کے دوسرے سینئر ترین ترین جج این وی رمن اگلے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ہوں گے۔
چیف جسٹس شرد اروند بابڈے
جو 23 اپریل کو رٹائر ہورہے ہیں نے جسٹس رمن کے نام کی سفارش کی ہے۔
جسٹس رمن نے سائنس اور قانون میں گریجویشن کے بعد 10 فروری 1983 سے قانون کے پیشے سے آغاز کیا۔