the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ریاض/18نومبر(ایجنسی) سعودی عرب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلوا لیا۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے جرمن وزیر خارجہ کے لبنان سے متعلق متنازع بیان پر احتجاج کرتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا ہے۔

واضح رہے کہ جرمن وزیر خارجہ نے اپنے متنازع بیان کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیراعظم سعد الحریری کو ان کی



مرضی کے خلاف ریاض میں روک رکھا ہے۔

لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے رواں ماہ 4 نومبر کو ملک میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور اپنی جان کو درپیش خطرات کے پیش نظر عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

بعدازاں اس حوالے سے خبریں گردش کرنے لگیں کہ سعد الحریری کو سعودی عرب میں نظربند کردیا گیا ہے تاہم انہوں نے اپنی نظر بندی کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بالکل آزاد ہیں اور جہاں جانا چاہیں جا سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.