the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27جنوری(یواین آئی)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بے روزگاری کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ اس مسئلے پر وہ سوالوں کا جواب نہیں دیتی اور خاموش رہ کر اصلیت پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہی ہے۔
محترمہ واڈرا نے ٹویٹ کیا ’’بڑے بڑے نام اور اشہارات کا نتیجہ ہے،تین کروڑ 64لاکھ بے روزگارلوگ۔تبھی تو حکومت نوکری پر بات کرنےسے کتراتی



ہے۔‘‘
بے روزگاری دور کرنے کےلئے حکومت پر وعدہ پورا نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے بے روزگاری سے جڑے اعدادو شمار کے سلسلے میں چھپی ایک خبر پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ پانچ سال میں ملک کے سات اہم علاقوں میں 3.64کروڑ لوگ بےروزگار ہوئے ہیں۔
کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا’’نوکریاں دینے کے تمام بڑے وعدوں کی حقیقت یہی ہے۔ملک کے سات بڑے علاقوں میں تقریباً ساڑھے تین کروڑ لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.