: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 04 ستمبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے پیر کو ملک کے شہریوں بالخصوص نوجوانوں اور بچوں سے مہاتما گاندھی کے بارے میں زیادہ سے زیادہ پڑھنے اور ان کے نظریات کو اپنانے کی اپیل کی محترمہ مرمو نے کہا کہ گاندھی جی کے
آدرش اور اقدار ہمارے ملک اور سماج کے لیے بہت اہم ہیں اور ان کا راستہ ہی عالمی فلاح اور عالمی امن کا واحد راستہ ہے صدر نے یہاں گاندھی درشن میں گاندھی جی کے 12 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی کی اور کمپلیکس میں 'گاندھی واٹیکا' کا افتتاح کیا۔