نئی دہلی،3 جون(یواین آئی)وزارت خارجہ میں جوائنٹ سکریٹری رویش کمار کو فن لینڈر اور ایسٹونیا کےلئے ہندوستان کا نیا سفیر مقرر کیاگیا ہے۔
ہندوستانی خارجی خدمات کے 1995 بیچ کے افسر مسٹر کمار اس سے پہلے وزارت خارجہ کے
ترجمان رہے ہیں۔وہ جرمنی میں محترمہ وانی راو کی جگہ لیں گے جنہیں وزارت خارجہ میں جوائنٹ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔محترمہ راو نے فروری 2017 میں ہیلسنکی میں حال میں عہدہ سنبھالال تھا۔
مسٹر کمار جلد ہی اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔