لندن، 05 ستمبر (ایجنسی) انگلینڈ کے خلاف چوتھا ٹیسٹ ہارنے کے بعد پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔ تین پیچھے ہونے والی ہندوستانی ٹیم کے کوچ روی شاستری نے پانچویں ٹیسٹ سے پہلے ہندوستانی کھلاڑیوں کو کہا ہے کہ انہیں ذہنی
طور پر مضبوط ہونا ہوگا ۔
ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے اوول میں شروع ہونے جا رہا ہے۔