: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 اکتوبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعرات کو رتن ٹاٹا کے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’’وہ ایک شاندار لیڈر، دور اندیش صنعت کار اور انسان دوست شخصیت تھے، جن کی شراکت نے
ہمارے معاشرے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں ایکس پر جاری اپنے تعزیتی پیغام میں، انہوں نے کہا کہ مسٹر ٹاٹا کی اختراع، اخلاقی کاروباری طریقوں اور سماجی ذمہ داری کے تئیں گہری وابستگی نے صنعتوں کو تبدیل کیا اور کمیونٹیز کو اوپر اٹھایا۔