: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 اکتوبر (یو این آئی) مہاراشٹر حکومت نے نامور کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا کی سرکاری احترام کے ساتھ آخری رسومات ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رتن ٹاٹا کا کل انتقال ہو گیا تھا مہاراشٹر کے وزیر اعلی
ایکناتھ شندے نے کہا کہ رتن ٹاٹا کی آخری رسومات سرکاری احترام کے ساتھ ادا کی جائیں گی اس کے ساتھ ہی ان کا جسد خاکی عوام کے آخری دیدار کے لیے جمعرات کو صبح 10 بجے سے سہ پہر 3.30 بجے تک نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس میں رکھا جائے گا۔