حیدر آباد 2 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی تارک را مار او نے کہا ہے کہ ای کامرس شعبہ تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کر رہا ہے۔
انہوں نے ضلع سنگاریڈی میں فلپ کارٹ کے سنٹر کا منگل کی صبح افتتاح کیا۔ وزیر موصوف نے بیگم پیٹ میں آئی ٹی سی کا کتیہ میں منعقدہ اس پروگرام میں شرکت کی۔