حیدرآباد 21 اگست(یواین آئی)آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے ضلع ناگرکرنول کے ڈوملپینٹا میں زیرزمین پن بجلی پاور جنریشن یونٹ میں آگ کے واقعہ کی جانچ کرائم انوسٹیگیشن ڈپارٹمنٹ(سی آئی ڈی)سے
کرانے کا جمعہ کی شام حکم دیا۔
ابھی تک اس زیرزمین پلانٹ سے چھ ملازمین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،جن میں سے تین کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
مسٹر راؤ نے واضح کیا کی اس حادثہ کی وجوہات کو پتہ لگایا جائے گا۔