: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
رانچی/14جولائی(ایجنسی) رانچی میں میشنری آف چیرٹی میں نوازائد بچوں کو فروخت کرنے کے معاملے میں پولیس کو ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، سینٹ مدر ٹریسا کی طرف سے شروع کی گئی میشنری آف چیرٹی کی ایک نن اور سسٹر نے یہ بت
قبول کرلی ہے کہ ان لوگوں نے مل کر بچے فروخت کیئے تھے، رانچی پولیس کے سامنے اپنا گناہ قبول کرتے ہوئے سسٹرsister-concilias نے کہا کہ اس نے 50-50 ہزار روپیوں میں دو بچوں کو فروخت کیا ہے جبکہ ایک بچے کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے میں فروخت کیا تھا،