: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یوپی،10 مارچ (ذرائع) اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں رام پور شہر سیٹ پر ایس پی ایم پی اعظم خان کا جلوہ برقرار رہا- سیتاپور جیل میں سالاخوں
کے پچھے قید رہے کر بھی اعظم خان نے اسمبلی انتخابات میں 55 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے جیت کر تاریخ رقم کی۔ وہ رام پور سے دسویں بار ایم ایل اے منتخب ہوئے ہیں۔