the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رام پور/6مارچ(ایجنسی) سماج وادی پارٹی کے رہنما اور یوپی کے سابق کابینہ وزیر اعظم خان کی محمد علی جوہر یونیورسٹی کا اردو گیٹ ضلع انتظامیہ نے گرادیا ہے، چہارشنبہ کو انتظامیہ نے اعظم خان کی طرف سے بنوائے گئے اس اردو گیٹ پر بولڈوزر چلوایا گیا، الزام ہے کہ اقتدار کے دوران انہوں نے اس گیٹ کو بنواکر سرکاری زمین یونیورسٹی کے قبضے میں لے لی تھی جبکہ یہ عوامی سڑک تھی.

یوگی حکومت کے وزیر کے مطابق اس گیٹ کی اونچائی کم تھی اور یہ گیٹ ناجائز طور پر بنوایا گیاتھا، جس کی وجہ سے اس کو توڑ دیا گیا ہے۔

یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ جب



اقلیتی بہبود کے وزیر سے یہ پوچھا گیا کہ گیٹ کو دوبارہ اصول وضوابط کے مطابق بنوایا جائے گا اور کیا اس کا نام اردو گیٹ ہی رکھاجائے گا ،تو انہوں نے صاف انکار کردیا اور کہا کہ گیٹ کی ضرورت ہی نہیں ہے۔


یوگی حکومت کے اس قدم کے بعد اب ریاست میں اس معاملہ کو لے کر سیاست تیز ہونے کا امکان ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ اس سلسلہ میں اعظم خان بھی پریس کانفرنس کرسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ 40 لاکھ کی لاگت سے اس گیٹ کی تعمیر کروائی گئی تھی ۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.