نئی دہلی/4اپریل(ایجنسی) مجوزہ تین طلاق بل کے خلاف آج یہاں رام لیلا میدان میں مسلم خواتین نے پر امن اور خاموش مظاہرہ کیا ۔
آل انڈیا
مسلم پرسنل لاء بورڈ کی خواتین ونگ کی طرف سے رام لیلا مدان میں تین طلاق بل کی مخالفت میں ہزاروں خواتین جمع ہوئیں۔
یہ خواتین ملک کے کونے کونے سے رام لیلا میدان دہلی پہنچیں۔