the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 23 جون (یو این آئی) سوامی رام دیو نے ایلوپیتھی سے متعلق حالیہ متنازعہ ریمارکس کی وجہ سے ملک کی مختلف ریاستوں میں درج ایف آئی آر کو دہلی منتقل کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے یوگا گرو سوامی رام دیو نے عدالت عظمیٰ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں مختلف ریاستوں میں درج ایف آئی آر کے پیش نظر کسی بھی



کارروائی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بابا رام دیو نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں درج کی جانے والی ایف آئی آر کو ایک ساتھ جوڑا جائے۔
اتنا ہی نہیں بلکہ انہوں نے انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن (آئی ایم اے) کے پٹنہ اور رائے پور یونٹوں کے ذریعہ درج کئے گئے معاملے میں بھی کوئی سخت کارروائی نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.