: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 29 مارچ (یو این آئی) رمضان کا مہینہ بڑی ہی تیزی سے یہ اپنی رخصتی کی طرف گامزن ہے۔ آخری عشرہ میں اس ماہ مبارک میں بندگان خدا نے عبادتوں میں شب وروز اضافہ کر دیا ہے اور اپنے رب کی خوشنودی
حاصل کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ عبادت گزار اور رمضان کو صحیح معنوں میں پانے والے شکوہ گو ہیں کہ اس ماہ مقدس میں کی جانے والی عبادات اور ریاضت کا حق صحیح معنوں میں وہ ادا کرنے سے قاصر رہے اور اس کا ان کو غم ہے-