: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) سنسکرت کے نامور اسکالر جگد گرو رام بھدراچاریہ اورشاعر اردو گلزار کو 58ویں گیان پیٹھ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ ہفتہ کو گیان پیٹھ ایوارڈز کی جیوری نے سال 2023 کے 58 ویں گیان پیٹھ
ایوارڈز کا اعلان کیا۔ گیان پیٹھ ایوارڈ کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے، 58 واں گیان پیٹھ ایوارڈ دو زبانوں کے نامور ادیبوں، جگر گرورام جھد راچاریہ (سنسکرت ادب) اور مسٹر گلزار (اردوادب) کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔