: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بلیا، 26 اگست (یو این آئی) بہار کے دیہی ترقی کے وزیر اور جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے اتر پردیش کے انچارج شراون کمار نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا
پارٹی (بی جے پی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات بھگوان رام اور ہنومان بی جے پی کے کام نہیں آئیں گے ملک سے بی جے پی صاف ہوجائے گی۔