حیدر آباد 20 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پر بھا کرنے کہا ہے کہ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی جی ایس آرٹی سی ) نے راکھی تہوار کے موقع پر 63
لاکھ 86 ہزار مسافرین کو
محفوظ طور پر ان کی منزل تک پہنچایا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ 41 لاکھ 74 ہزار خواتین نے ایک ہی دن میں مہالکشمی اسکیم کے
بسوں میں مفت سفر کی کیا۔
اتنی بڑی تعداد میں خواتین کے بسوں میں سفر کی مثال نہیں ملتی۔