: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19نومبر ( یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ ایوان کے مارشلس کے نئے ڈریس کوڈ پر دوباہ غور و خوص کیا جائے گا چیئرمین نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے ضروری دستاویزات ایوان کے ٹیبل پر رکھوائے اور مارشلس کی نئی ڈریس پر غور کرنے کے لئے ہدایت دی انہوں نے کہا کہ
ایوان میں اس سیشن سے مارشلس کی نئی ڈریس کا انتظام کیا گیا ہے جس پر کئی اراکین پارلیمنٹ اور معاشرے کے معزز ین نے اپنے خیالات کا اظہار کیاہے ۔ ان کو مدنظر رکھتے ہوئے راجیہ سبھا سیکرٹریٹ کو مارشلس کی نئی ڈریس پر غور و خوص کرنے کی ہدایت دی گئی ہے راجیہ سبھا میں موجودہ سیشن سے مارشلس کی نئی ڈریس کا انتظام کیا گیا ہے ۔