: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے کے ایک تبصرے پر بدھ کو ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 12 بجے تک ملتوی کرنی
پڑی تاہم اس تبصرے کو ایوان کی کارروائی سے نکال دیا گیا چیرمین جگدیپ دھنکھڑ نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے کارگل وجے دیوس کے موقع پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔