the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کوہزی کوڈ،29 مئی (یواین آئی)راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ اور مشہور ملیالم روزنامے ’ماتربھومی‘کے منیجنگ ڈائریکٹر ایم پی ویریندر کمار کا حرکت قلب رکنے سے جمعرات کی دیر رات یہاں انتقال ہوگیا۔وہ 84 برس کے تھے۔
مشہور سیاسی داں اور برسراقتدار اتحاد کے اتحادی لوک تانترک جنتا دل(ایل جے ڈی)کے ریاستی صدر مسٹر کمار کا شمار مشہور سماجی لیڈروں میں کیا جاتا تھا اور وہ 1987 میں اسمبلی



کےلئے اور 1996 اور 2004 میں لوک سبھا کےلئے منتخب ہوئے تھے۔انہوں نے کیرالہ حکومت میں وزیر لیبر کے طورپر کام کیا اور مرکزی حکومت میں وزیر مملکت برائے لیبر اور وزیر مملکت برائے خزانہ کے طورپر اپنی خدمات انجام دیں تھیں۔
وہ مسٹر ای کے نئنار(1987-1991)کے دوراقتدار میں کچھ دنوں خےلئے وزیر جنگلات بھی بنے تھے،لیکن پارٹی میں اختلافات کی وجہ سے محض پانچ دن میں ہی اپنے عہدےسے استعفی دےدیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.