: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 2 اپریل (یو این آئی ) راجیہ سبھانے آج عالمی آٹزم بیداری دن کے موقع پر آٹزم کے شکار بچوں اور افراد کے حقوق اور فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے اپنے عزم کا اظہار کیا کارروائی کے آغاز
پر ایوان کی میز پر ضروری دستاویزات رکھنے کے بعد ایوان کے چیئر مین جگدیپ دھنکڑ نے کہا کہ آج عالمی آٹزم بیداری کا دن ہے اور اس موقع پر یہ ایوان اس بیماری میں مبتلا لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔