: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا میں حزب اقتدار اور اپوزیشن کے درمیان تعطل جمعہ کے روز مسلسل پانچویں دن بھی جاری رہا، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی بروز پیر 20 مارچ تک ملتوی کر دی گئی ایوان میں آج بھی وقفہ صفر اور وقفہ
سوالات نہ ہوسکے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے صبح ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے رکن جاگیش کو سالگرہ کی مبارکباد دی انہوں نے ایوان کو سابق رکن کریندو بھٹاچاریہ کے انتقال کے بارے میں بھی مطلع کیا اور ایوان نے خاموش اختیار کرکے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔