the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 جولائی (ایجنسی) تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے شور شرابہ کی وجہ سے راجیہ سبھا میں آج وقفہ صفر نہیں ہو سکا۔
راجیہ سبھا کے چیرمین ایم وینکیا نائیڈو نے صبح ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر ضروری کاغذات ایوان میں ركھوانے کے بعد وقفہ صفر شروع کرتے ہوئے کانگریس کے آنند شرما کا نام پکارا تو ٹی ڈی پی کے سی ایم رمیش اپنی سیٹ سے کھڑے ہو گئے۔ انہوں نے راجیہ سبھا



سکریٹریٹ کی ایک ریلیز دکھاتے ہوئے زور زور سے سے بولنا شروع کر دیا۔

مسٹر نائیڈو نے انهیں بولنے کی اجازت نہیں دی اور اپنے کمرے میں آکر ملنے کے لیے کہا۔ اس کے بعد بھی مسٹر رمیش نے بولنا جاری رکھا تو سماجوادی پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے رکن بھی ان کی حمایت میں کھڑے ہو کر بولنے لگے۔ اس پر چیئرمین نے کہا کہ کسی کی بھی بات کارروائی میں نہیں کی جائے گی۔ اس کے بعد بھی شور شرابہ جاری رہنے پر انہوں نے ایوان کی کارروائی 12 بجے تک کے لئے ملتوی کر دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.