: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 اگست (یو این آئی) منی پور میں جاری پرتشدد واقعات پر ضابطہ 267 کے تحت بحث کا مطالبہ پر اپوزیشن کے شوروغل اور ہنگامے اور عام آدمی پارٹی کے اراکین سنجے سنگھ اور راگھو چڈھا کے خلاف کارروائی کے ساتھ ہی راجیہ سبھا کی کارروائی جمعہ کو غیر معینہ مدت کے
لیے ملتوی کر دی گئی ایوان کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ نے سنٹرل گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (سی جی ایس ٹی) ترمیمی بل 2023 اور انٹیگریٹڈ گڈس اینڈ سروسز ٹیکس (آئی جی ایس ٹی) ترمیمی بل 2023 اپوزیشن اراکین کی غیرموجودگی میں منظور کرانے بعد راجیہ سبھا کی کارروائی غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔