: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 دسمبر (یو این آئی) راجیہ سبھا کے 258ویں اجلاس کی کارروائی جمعہ کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے
وقفہ صفر کے دوران ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 7 دسمبر سے شروع ہوا تھا اس دوران کل 13 میٹنگ ہوئیں۔