: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 جولائی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کی صبح آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی سے بات کی اور جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں دہشت گردوں کے ساتھ فوجی جوانوں کے تصادم کے بارے میں معلومات حاصل
کیں پیر کی شام شروع ہوئے انکاؤنٹر میں ایک افسر سمیت پانچ فوجی اہلکار شدید طور پر زخمی ہو گئے ان میں سے ایک افسر سمیت چار فوجیوں نے بعد میں دم توڑ دیا وزیر دفاع کے دفتر نے آج صبح کہا کہ مسٹر سنگھ نے جنرل دویدی سے بات کی ہے۔