: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو بنگلورو میں اگلے مہینے کی 13 سے 17 تاریخ تک ہونے والے ایرو انڈیا شو کی تیاریوں کا جائزہ لیا ایرو انڈیا کا اہتمام کرنے والی
ایپکس کمیٹی کی میٹنگ میں مسٹر سنگھ کو اس پانچ روزہ ایئر شو سے متعلق تمام معلومات فراہم کی گئیں یہ ایشیا کے سب سے بڑے ایئر شو ایرو انڈیا کا 14 واں ایڈیشن ہے جو 35 ہزار مربع میٹر میں منعقد کیا گیا ہے۔