: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے یوگا کے 9ویں بین الاقوامی دن کے موقع پر ہندوستان کے دیسی طیارہ بردار جہاز آئی این ایس وکرانت پر مسلح افواج اور ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کے ساتھ یوگا کیا بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار، ان کی اہلیہ، جو نیول
ویلفیئر اینڈ ویلنس ایسوسی ایشن کی صدر ہیں، محترمہ کلا ہری کمار، حکومت ہند کے چیف ہائیڈرو گرافر وائس ایڈمرل ادھیر اروڑا، کنٹرولر آف پرسنل سروسز وائس ایڈمرل کرشنا سوامی ناتھن اور جنوبی بحری کمانڈ کے چیف آف اسٹاف، ریئر ایڈمرل جے سنگھ بھی 120 اگنی ویروں سمیت 800 سے زیادہ اہلکاروں کے ساتھ موجود تھے۔