: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 20 ستمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 20 ستمبر کو نئی دہلی سے پرم ویر چکر ایوارڈ یافتگان کے نام سے منسوب 21 جزائر کے لئے اوپن واٹر سوئمنگ نام کی اپنی نوعیت کی پہلی مہم کو
جھنڈی دکھا کر روانہ کیا وزیر اعظم نریندر مودی نے 23 جنوری 2023 کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کے جنم دن کے روز پر اکرم دوس کے موقع پر انڈومان اور نکو بار کے جزائر کا نام پرم ویر ایوارڈ یافتگان کے نام سے منسوب کیا تھا۔