کوچی، 25 جون (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز کوچی شپ یارڈ لمیٹڈ میں زیر تعمیر مقامی ساختہ طیارہ بردار جہاز (IAC-1) پر جاری کام کا جائزہ لیا۔
پروجیکٹ کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے بعد
مسٹر راجناتھ سنگھ نے ٹویٹ کیا کہ "ہندوستان کی شان اور خود انحصار ہندوستان کی مثال مقامی ساخت کے طیارہ بردار بحری جہاز پر جاری کام کا براہ راست جائزہ لیا"۔
انہوں نے مزید کہا کہ “IAC پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔