: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہفتہ کو یہاں انڈین ملٹری ہیر پیج فیسٹیول کے پہلے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ دوروزہ فیسٹیول کا مقصد ڈرامہ ، کہانی، نمائش ، بات چیت ، آرٹ اور رقص کے ذریعے صدیوں سے تیار ہونے والی ہندوستان کی بھر پور فوجی ثقافت اور ورثے کا جشن مناتا ہے۔ یہ فیسٹیول ممتاز سکالرز اور حاضر سروس اور ریٹائر ڈافسران کے پینل مباحثوں کے ذریعے متنوع تفہیم اور نقطہ نظر لوگوں تک لانے کا ذریعہ
ہے۔
وزیر دفاع نے ملک کی قدیم اسٹریٹجک مہارتوں اور عصری فوجی میدان میں انضمام کے ذریعے عسکری شعبے میں مقامی نظریات کو فروغ دینے کے ہندوستانی فوج اور یو نائینڈ سروس انسٹی ٹیوشن آف انڈیا کے مشترکہ تعاون سے پیر و جیکٹ اور بھوا بھی لانچ کیا۔ آرمی چیف جنرل منوج پانڈے، فضائیہ کے سر براہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری، انٹیگریٹڈ ڈیفنس اسٹاف کے چیئر مین لیفٹینٹ جنرل جے پی میتھیو اور بحریہ کے نائب سر براہ وائس ایڈ مرل بجے جسجیت سنگھ نے اس تقریب میں شرکت کی۔