the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 02 اکتوبر (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ بابائے قوم گاندھی جی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کی سالگرہ کے موقع پر انھیں جمعہ کے روز خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر سنگھ نے باپو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی اور فلسفہ پورے ہندوستانیوں کے لیے باعث ترغیب ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا،’ہندوستان کی آزادی کے لیے تحریک چلانے کے ساتھ ساتھ



گاندھی جی نے ہمیں سچائی، سوراج اور صفائی کے موضوعات میں نیا نقطہ نظر اور فلسفلے کے بارے میں بیدار کیا۔ باپو کی سالگرہ پر انھیں سلام کرتا ہوں‘۔
مسٹر سنگھ نے سابق وزیر اعظم کی سالگرہ پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا،’ ساشتری جی ایک ایسی شخصیت تھے جو سادگی، سہولت اور سچائی جیسے اقدار پر پوری زندگی کاربند تھی۔ ملک کے تئیں ان کی حصہ داری ہم سبھی کے لیے باعث تحریک ہے‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.