: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 9 جولائی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں پیر کو ہوئے دہشت گردانہ حملے میں پانچ فوجیوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے سیکرٹری دفاع گردھر ارمانے نے بھی دہشت گردانہ حملے میں
فوجیوں کی شہادت پر رنج کا اظہار کیا ہے مسٹر سنگھ نے حملے کے ایک دن بعد، منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ون پر ایک پوسٹ میں کہا ’’بدنوٹا، کٹھوعہ (جموں و کشمیر) میں دہشت گردانہ حملے میں ہمارے پانچ بہادر ہندوستانی فوجیوں کی موت سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔